مباحث، مارچ ۲۰۱۱ء

مباحث، مارچ ۲۰۱۱ء

بین الاقوامی اُمور

گزشتہ دوماہی میں بین الاقوامی نوعیت کے اہم موضوعات میں افریقی  عرب ممالک  تیونس ، مصر وغیر ہ میں تبدیلی اقتدار کے لیے اٹھنے والی تحریکیں  قابل ذکر ہیں۔ وکی لیکس کے انکشافات اور مسلم ممالک، امریکہ کی ایران سے متعلق پالیسیاں ، ایرانی رہبر کا فتویٰ اور افغانستان کی صورت حال  پر تبصرے جرائد کا حصہ رہے ہیں۔

Share this post