مباحث مئی ۲۰۱۰ ء

مباحث مئی ۲۰۱۰ ء

بین الاقوامی اُمور

رواں دوماہی میں  بین الاقوامی امور کے ذیل میں ، پاک امریکہ اسٹریٹیجک مذاکرات، پاک بھارت    مذاکرات  اور آبی تنازعہ ، بھارت میں  حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین آمیز تصاویر کی اشاعت ، ڈاکٹرعافیہ صدیقی اورپاکستان کی  حکو مت ،  مشرق وسطیٰ کے مسائل میں فلسطین تنازعہ کا حل ، عراق میں انتخابات ، عرب لیگ کا سربراہ اجلاس ، نیز کرغستان حکو مت کا خاتمہ ، ماسکومیں خو د کش دھماکے  ،میناروں کی تعمیر پر پابندی او ر اسلام کے بارے میں مغرب کے رویوں کا تجزیہ جیسے مو ضو عا ت شامل ہیں ۔

Share this post