مباحث مئی ۲۰۱۰ ء
اسلام کے بارے میں مغرب کے رویوں کا تجزیہ
اسلام کے بارے میں مغربی دنیا کے اقداما ت کا تجزیہ دینی جرائد میں تبصروں ، تجزیوںاور مضامین کی صورت میں شائع ہو تارہتا ہے ۔ رواں دوماہی میں "عرفات "نے اداریہ شائع کیا ہے جس میں مغربی دنیا کے اسلام کے بارے میں کیے گئے اقداما ت پر اظہا ر افسوس کرتے ہو ئے ان کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ جریدہ لکھتا ہے "اہل مغرب مسلمانوں کو کم تر سمجھتے ہیں اور ان کے خلاف متعصبانہ رویہ رکھتے ہیں ، مغرب کی طرف سے کبھی توہین آ میز خاکو ں کی اشاعت ہو رہی ہے اور کبھی قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات سامنے آتے ہیں ، کبھی مسجدوں کے میناروں پر پابندی لگا دی جاتی ہے توکبھی اسکارف پہننے والی خواتین کے خلاف توہین آمیز رویہ روا رکھا جاتا ہے ” جریدے کے خیا ل میں تعلیمی اورتکنیکی میدان میں ترقی ، مسلم حکمرانوں کی طرف سے توہین انبیاء کے خلاف چارٹرکی تیاری ،اور مضبوط سفارتی رابطوں کے ذریعے ان مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتاہے ۔[62]
حواشی
[1] ۔ واضح رہے کہ صاحبزادہ فضل کریم بریلوی مسلک کی سیاسی جماعت جمعیت علماء پاکستان سے وابستہ ہیں تاہم ۲۰۰۸ ء کے الیکشن میں وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے ۔
[2] ۔ اداریہ "مذہبی جلوسوں کی آڑ میں بدترین دہشت گردی "، ماہنامہنور علی نور فیصل آباد، مارچ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[3] ۔ اداریہ”ما ہ مبارک میں انتشا ر کی نا پاک کوششیں ” ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، مارچ ۰۵ـ۱۱، ۲۰۱۰ ء (دیوبندی)
[4] ۔ اداریہ "سردلبراں” ماہنامہ ضیائے حرم لاہور، اپریل ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[5] ۔ شذرہ”جلوسوں پر حملے "، ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی، مارچ ۰۵ـ۱۱، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[6] ۔ اداریہ”۱۲ ربیع الادل حقیقر خرافات میں کھو گئی ”، ماہنامہ الخیر ملتان ،مارچ ۲۰۱۰ء (دیوبندی) اداریہ”۱۲ ربیع الاول ، اتباع سنت اور سیرت نبوی کی جگہ بدعات ، منکرات اور فسادات کا مظاہرہ ؟ اللہ کی پناہ ”، ماہنامہ البلاغ کراچی ،اپریل ۲۰۱۰ء (دیوبندی)،اداریہ”مسلک اہل سنت والجماعت اور رحمت للعالمین ﷺ کی ولادت باسعادت ”، ماہنامہ حق چار یار لاہور ، مارچ ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[7] ۔ اداریہ”ربیع الاول کا پیغام ” ،ہفت روزہ اہلحدیث کراچی ،مارچ ۱۲ -۱۸ ۲۰۱۰ء (اہلحدیث) ، اداریہ”نبی کریم ﷺ سے محبت کے طریقے ! ” ،ماہنامہ اہلحدیث فیصل آباد،مارچ ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[8] ۔ اداریہ”قو می سیرت ﷺ کا نفرنس کو متنا زع نہ بنائیں ”، ماہنامہ الخیر ملتان ،اپریل ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[9] ۔ اداریہ "حکومتی ادارں کے مابین تصادم کا ذمہ دار کون ؟ ” ماہنامہ سوئے حجاز لاہور، مارچ ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[10] ۔ اداریہ”عدلیہ سے محاذ آرائی !!!” ،ہفت روزہ اہلحدیث کراچی ،فروری ۲۶مارچ۰۴، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[11] ۔ اداریہ "سردلبراں” ماہنامہ ضیائے حرم لاہور، مارچ ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[12] ۔ معروف دفاعی تجزیہ نگا ر اور براس ٹیک نامی ادارہ کے سربراہ ہیں، کچھ عرصہ سے میڈیا اور مختلف اجتماعات میں پاکستان اور دین اسلام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں ، تاہم علماء دیوبند بالخصوص مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے انہیں یو سف علی (جسے اسی کی دہائی میں دعویٰ نبوت کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی اور بعد ازاں جیل میں ہی ان کا قتل ہو گیا تھا) کے خلیفہ ہونے کی بنیاد پہ مطعون کیا جارہا ہے اور مخالفت کا یہ سلسلہ اس حد کو پہنچ چکا ہے کہ متعلقہ مکتب فکر کے لو گوں نے زید حامد ہی کے خلاف مولانا سعید جلالپوری کے قتل کی ایف آئی آر درج کروائی ہے ۔
[13] ۔ اداریہ "ابھی تک قاتل گرفتار نہیں کیے گئے !!! "، ہفت روزہ ختم نبوت کراچی، اپریل ۱۶- ۲۳، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[14] ۔ اداریہ "قوم آخر کب تک خمیازہ بھگتے گی ؟! "، ہفت روزہ اخبار المدارس کراچی، اپریل ۳-۹ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[15] ۔۔ اداریہ "کر اچی میں علماءکی شہادت "، ماہنامہ الشریعہ لاہور ،اپریل ۲۰۱۰ء (غیرمسلکی)
[16] ۔ اداریہ "زید حامد جھوٹا ہےیا پو ری پاکستانی برادری ؟”، ماہنامہ بینات کراچی، اپریل ۲۰۱۰ء (دیوبندی)، زاہد حسین رشیدی”مولانا سعید احمد جلال پوری عہد وفا کی تکمیل کر گئے ۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ”، ماہنامہحق چاریارلاہور، اپریل ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[17] اداریہ ”نصاب میں عربی کی صورت حال اور قومی سطح پر نظام تعلیم کی حالت "، ماہنامہالبلاغ کراچی،مارچ ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[18] ۔ داریہ ”نئی نسل کس راہ پر گامزن ہے ؟ "، پندرہ روزہ صحیفہ اہلحدیث کراچی، مارچ ۱۸، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[19] ۔ اداریہ "اردو ذریعہ تعلیم اور قومی یکجہتی کے تقاضے "، ماہنامہ محدث لاہور ،اپریل ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)، اداریہ ” اردو ہی پاکستان کی قومی زبان ہے !صوبہ سرحد کے سینئر وزیر بشیر احمد بلورکی یہ رائے غلط ہے کہ "اردو رابطے کی زبان ہے "، ماہنامہ کاروان قمر کراچی، مارچ ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[20] ۔ اداریہ”اٹھارویں ترمیم کے بل پر اتفاق :کیا عوام کو بھی کچھ ملے گا ؟”، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، اپریل ۹- ۱۵ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[21] ۔ اداریہ "جموریت پسندی یا اختیارات کی جنگ "،ماہنامہ العصرپشاور،اپریل ۲۰۱۰ء، (دیوبندی)
[22] ۔ اداریہ ” دستوری ترامیم اورحکمران طبقے کا رویہ "، ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ ،اپریل ۲۰۱۰ ء (غیر مسلکی)
[23] ۔ اداریہ "جب تک نہ ہو بہار میں سارا چمن شریک ” ، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، اپریل ۱۳-۱۹، ۲۰۱۰ء (غیر مسلکی)
[24] ۔ اداریہ”آئین پاکستان ” ، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، اپریل ۱۶-۲۲، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[25] ۔ کراچی میں مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما کا قتل ( صفحہ : ۸)
[26] ۔ شذرہ ”دہشت گردوں کی سر پرستی ” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی، مارچ ۱۲– ۱۸، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[27] ۔ اداریہ ”امیر شہرسے اپنا حساب مانگتے ہیں ” ماہنامہ افتخار العارف لاہور، مارچ ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[28] ۔ اداریہ ”نشان راہ ” ، ماہنامہ عرفات لاہور، اپریل ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[29] ۔ اداریہ ”تاریخی فتوے کی عالمی پذیرائی ” ، ماہنامہ منہاج القرآن لاہور ،مارچ ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[30] ۔ اداریہ”لم تقولون مالا تفعلون” ، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، مارچ ۱۹ـ۲۵، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[31] ۔ اداریہ”ان دونوں سے تو پرویز ہی بہتر تھا "، ماہنامہ خطیب لاہور، جنوری ۲۰۱۰ء (غیر مسلکی )
[32] ۔ اداریہ”کیا جو اب ہو گا ؟ "،ہفت روزہ الاعتصام لاہور، اپریل ۱۶ـ ۲۲، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[33] ۔ اداریہ”دینی صحافت کے مدیران کی سہ روزہ ورکشاپ ، پیش کردہ افکا ر و نظریا ت کا ناقدانہ جائزہ ”، ماہنامہ محدث لاہور ، مارچ ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)،
[34] ۔ اداریہ ”اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکایت "، سہ ماہی نداء الجامعہ کراچی،اپریل ، مئی اور جو ن ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[35] ۔ اداریہ "عقل کر نادان”، ماہنامہاسوہ حسنہ کراچی، اپریل ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[36] ۔ مولانا زبیر احمد صدیقی "تحفظ و خد مات مدار س دینیہ کنو نشن” ماہنامہ وفاق المدارس ملتان ،مارچ ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[37] ۔ محمد عطاءا للہ صدیقی ”ویلنٹا ئن ڈے اور ہماری نوجوان نسل”، ماہنامہ محدث لاہور ، مارچ ، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[38] ۔ اداریہ”بسنت ۔۔۔ ایک ہندوانہ تہوار ” ، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، مارچ ۰۵ـ۱۱، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[39] ۔دورے سے واپسی پر پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ وہ اب اپنی مرضی سے تعلقا ت توڑ یا جو ڑ نہیں سکتا۔
[40] ۔ اداریہ”پاک امریکہ اسٹریٹجک مذاکرات "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، اپریل ۲-۸ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[41] ۔ اداریہ”خالی ہاتھ واپسی” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی ، اپریل ۲-۸،۲۰۱۰ ء (شیعہ)
[42] ۔ اداریہ "مذاکرات کا نتیجہ ؟” ، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، مارچ ۳۰ ـاپریل ۵، ۲۰۱۰ء (غیر مسلکی)
[43] ۔ اداریہ”امریکہ ہوش کے ناخن لے "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، مارچ ۱۲-۱۸ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[44] ۔ اداریہ "مذاکرات کی بھارتی پیشکش ۔ زیادہ توقعات وابستہ نہ کریں "، ماہنامہ الجامعہ جھنگ، مارچ ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[45] ۔ شذرہ ”پاک بھارت مذاکرات ” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی ، مارچ ۵– ۱۱، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[46] ۔ اداریہ "امن کی ۔۔۔آشا "، ماہنامہ دعوت تنظیم الاسلام گوجرانوالہ ، مارچ ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[47] ۔ اداریہ”پانی کا مسئلہ : ملکی سلامتی کے ادارے متوجہ ہو ں "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، مارچ ۱۲ -۱۸ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[48] ۔ اداریہ "آبی ذخائر کی تعمیر ۔ملکی سلامتی کےلیے ناگزیر اور بھارتی آبی جا رحیت کا مقابلہ ۔ وقت کا تقاضا "، ماہنامہ کا روان قمر کراچی،اپریل ۲۰۱۰ء (بریلوی)
[49] ۔ اداریہ”بڑے خطرے میں ہے حسن گلستاں ۔۔۔!!” ، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، مارچ ۲۶ ـ اپریل۱، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)
[50] ۔ اداریہ”ترکی اور سعودیہ کی ثالثی کی پیشکش "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، اپریل ۹- ۱۵ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[51] ۔ اداریہ "حرمت مسیح اور مشترکہ جدوجہد "،ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور،مارچ ۲۰۱۰ء، (دیوبندی)
[52] ۔ اداریہ”ایک بار پھر "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، مارچ۶ ۲ –اپریل ۱ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[53] ۔ مولانا زبیر احمد صدیقی "تحفظ و خد مات مدار س دینیہ کنو نشن” ماہنامہ وفاق المدارس ملتان ،مارچ ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[54] ۔ اداریہ”مسئلہ فلسطین کا حل مگر کیسے؟ "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ، مارچ۶ ۲ –اپریل ۱ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[55] ۔ شذرہ ”اسرائیل فلسطین مذاکرات ” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی ، مارچ ۱۲– ۱۸، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[56] ۔ اداریہ ”امریکہ کی سیاسی شکست ” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی ، اپریل ۹– ۱۵، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[57] ۔ اداریہ”عرب لیگ کا سربراہی اجلاس ، نشتن ، گفتن اور برخاستن ” ماہنامہ منتظر السحر لاہور ، اپریل ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[58] ۔ اداریہ”کرغیزستان انقلاب کا سبق "، ہفت روزہ ضرب مومن کراچی ،اپریل ۱۶-۲۲ ، ۲۰۱۰ء (دیوبندی)
[59] ۔شذرہ ”روس میں خودکش حملے ” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی ، اپریل ۲– ۸، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
[60] ۔ ادارہ”سوئٹزر لینڈ میناروں کے مخالف کا قبول اسلام ” ، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، فروری ۲۳ـمارچ ۱، ۲۰۱۰ء (غیر مسلکی)
[61] ۔ شذرہ ”مذہب کا ذاتی استعمال ” ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی ، مارچ ۵– ۱۱، ۲۰۱۰ء (شیعہ)
جواب دیں