مباحث،مئی ۲۰۱۲ ء

مباحث،مئی ۲۰۱۲ ء

شام کے خلاف سازش

شام میں کئی عشروں سے حکمران بشار الاسد کی حکومت کے خلاف گزشتہ سال سے مظاہرے اور احتجاج جاری ہیں جن کو دبانے کے لیے حکومت طاقت کا استعمال کر رہی ہے جس کے نتیجے میں اب تک کئی لوگ جاں  بحق اور زخمی ہو چکے ہیں۔  اس حوالے سے مباحث کے گزشتہ شماروں میں تذکرہ آتا رہا ہے۔  اس دوماہی میں شیعہ مکتبہ فکر کے جریدے "افکار العارف” نے ایک مضمون شائع کیا ہے۔
مضمون نگار نہج عباس نے شام میں جاری اس احتجاج کو شام کے خلاف سازش قرار دیا ہے جس میں امریکہ، اسرائیل اور دیگر عرب ممالک بالخصوص قطر اور سعودی عرب ملوث ہیں۔ صاحب مضمون رقم طراز ہے کہ "قطر نے شامی گروپوں کو مسلح کرنے کے لیے اسرائیلی اور امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں سے ایک ڈیل کر رکھی ہے اور گلف ممالک اس ڈیل کے سپانسر ہیں۔ لیکن شامی حکومت نے حکمت عملی اور عوامی تعاون سے ان سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے” ۔

Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA

مہران بینک اسکینڈل

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے