مباحث نومبر ۲۰۱۰ ء

مباحث نومبر ۲۰۱۰ ء


بین الاقوامی اُمور

بین الاقوامی امور کے ضمن میں دینی جرائد نے جن موضوعات کو اپنے ہا ں جگہ دی ہے ان میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف امریکی عدالت کا فیصلہ، توہین قرآن کریم کے واقعات ، تنازعہ کشمیر اور افغانستان میں جاری جنگ شامل ہیں ۔تاہم  افغانستان میں ہونے والے ایوان ِ زیریں کے انتخابات اور بابری مسجد کیس میں بھارتی عدالت کا فیصلہ وغیرہ  کے حوالے سے دینی جرائد نے کوئی تبصرہ نہیں کیا،   البتہ اس بات کا امکان ہے کہ یہ  جرائد اپنی آئندہ اشاعت میں اس موضوع پر اظہار ِ خیال کریں ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے