تازہ سرگرمیاں

 
event

The Living Scriptsسیمینار

آئی پی ایس کے سلسلہ وار پروگرام ‘The Living Scripts’ کی دسویں نشست ۶ دسمبر ۲۰۱۹ء کو سابق وفاقی سیکرٹری وزارت ترقی و سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم مظفر محمود قریشی کے ساتھ ہوئی۔...

event

The Living Scriptsسیمینار

آئی پی ایس کے بانی چیئرمین پروفیسر خورشید احمد کے پرسنل سیکرٹری جناب شیرازگل کی الوداعی تقریب ۳ دسمبر ۲۰۱۹ء کو آئی پی ایس میں منعقد ہوئی۔...

event

The Living Scriptsسیمینار

آئی پی ایس کے سلسلہ وار پروگرام ’The Living Scripts‘ کا آٹھواں اجلاس آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) کے زیرِاہتمام 18اکتوبر 2019ء کو ہوا۔ چ...

event

آئی پی ایس نیوزآئی پی ایس نیوز 2019آئی پی ایس نیوز سالانہ رپورٹ

 آئی پی ایس نیوز کا خصوصی شمارہ [ تمبر 106] اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولا...

event

The Living Scriptsسیمینار

آئی پی ایس کے سلسلہ وار پروگرام “The Living Scripts” کے ساتویں اجلاس کی یہ دوسری نشست تھی جو چیئرمین تعلیم فاؤنڈیشن ظفر قادری کے ساتھ ہوئی۔ اس پروگرام کا اہتمام آئی پی ایس لیڈ (Th...

event

The Living Scriptsسیمینار

آئی پی ایس  لیڈ کے زیرِ اہتمام سلسلہ وار پروگرام ‘دی لِونگ اسکرپٹس’ کی چھٹی نشست 7 اگست  2019  کو کامسیٹس انسٹیٹوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بانی ری...

event

تازہ سرگرمیاںجرائدمطبوعاتنئی مطبوعاتگیلری

آئی پی ایس نیوز کا 102واں شمارہ (جولائی-ستمبر 2019ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو ا...

event

تازہ سرگرمیاںسیمینارگیلری

آئی پی ایس میں 16 جولائی 2019 کو ‘پاکستان کے گمراہ کن نقشے : حقائق اور اثرات’ کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد ہوا تاکہ لوگوں میں اس سے متعلق آگاہی پیدا کی جا سکے۔ اس اجلاس ...

تحقیق

 

بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک

اگست 2021 میں دنیا نے افغانستان میں طالبان کو دوبارہ اقتدار سنبھالتے دیکھا۔ کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے فوراً بعد طالبان نے اپنے پڑوسیوں سمیت بین الاقوامی برادری کے ساتھ ملک کے تعلق...

ایشو بریفایمانیات اور معاشرہبریف

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد  کی جانب سے توہینِ مذہب  کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28  اگست 2024 کو 'مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا...

انفو گرافکسبریفتوانائیریسرچ اسٹڈیپاکستان

پاکستان کا آئی پی پیز (انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز) کے ساتھ سفر 1994 کی پاور جنریشن پالیسی کے تحت شروع ہوا۔ آج ملک بھر میں 100 آئی پی پیز کام کر رہے ہیں، جو قومی توانائی کے مکس میں اہ...

ایشو بریفبریفمعیشت

'اسلامی مالیات کے پائیدار ترقی کے پہلو' کے عنوان سے آئی پی ایس میں ہونے والے ایک لیکچر پر مبنی اس ایشو بریف میں مختصر بحث کی گئی ہے کہ آج دنیا میں مالی عدم استحکام کے اسباب دو بنیا...

ایشو بریفبریفبین الاقوامی تعلقاتمسلم دنیا

امریکہ کی 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے طالباء غزہ میں صیہونی حکومت کے قتل عام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، جو شہری حقوق اور جنگ مخالف ادوار کے بعد سب سے بڑی احتجاجی تحریکوں میں سے ایک ...

بریفبین الاقوامی تعلقاتعالمگیر معاملاتپالیسی بریف

سارک کی سماجی و اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی مطابقت اس کے رکن ممالک کی متنوع اور اسٹریٹجک پوزیشنوں کی وجہ سے اہم ہے۔ تاہم، سیاسی کشیدگی، مختلف اقتصادی مفادات، اور دو طرفہ تنازعات، خ...

ایشو بریفبریفبین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

آئندہ چند دہائیوں میں 240 ملین سے زیادہ آبادی رکھنے والے پاکستان کی آبادی دوگنی ہو جائیگی۔ آبادی کے بڑھنے کی یہ تیز رفتار  خاص طور پر بڑھتی ہوئی توانائی کی طلب کے حوالے سے اہم خدشا...

ایشو بریفبریفمیری ٹائمپاکستان

ماہی پروری، جو پاکستان کی معیشت کا ایک اہم جزو ہے، خاص طور پر ساحلی علاقوں میں معاش کو برقرار رکھنے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  2023 میں اس شعبے کی 1....

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...