نیو کلئیر جنوبی ایشیا اور سٹریٹجک استحکام – پالیسی پرسپیکٹیو کا خصوصی شمارہ منظر عام پر آ گیا

pp2150

نیو کلئیر جنوبی ایشیا اور سٹریٹجک استحکام – پالیسی پرسپیکٹیو کا خصوصی شمارہ منظر عام پر آ گیا

جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر سیکورٹی اور اسٹریٹجک استحکام کے بارے میں تحقیقی مضامین پر مشتمل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے اہم ترین، ماہرانہ جائزہ شدہ جریدے ‘پالیسی پرسپیکٹوز’ کا خصوصی شمارہ شائع ہو گیا ہےاور قارئین کے لئے قومی اور بین القوامی سطح پر دستیاب ہے۔

 

Share this post