مباحث جنوری ۲۰۱۰ ء
اطالوی عدالت کا فیصلہ: اٹلی کی ایک عدالت نے امریکی خفیہ ایجنسی کے 23 اہلکاروں کو مصر کے ایک عالم کو اٹلی سے اغواء کر کے مصر لے جانے اور حبس بے جا میں رکھنے کے جرم میں قید کی سزا سنائی ہے۔
اس ضمن میں ”نوائے اسلام” کے خیا ل میں ایسی صورت حال میں جبکہ سی آئی اے کے ایجنٹ پوری دنیا میں امریکہ کے مخالفین کے قتل،اغواءاورامریکہ مخالف حکومتوں کا تختہ الٹنے جیسے جرائم میں ملو ث ہیں ، اٹلی کی حکومت کے دباﺅ کے با وجودعدالت کا یہ فیصلہ نہایت جرات مندانہ اور مغربی دنیا کے متعصبانہ طرز عمل کے با وجود انصاف کی امیدوں کو زندہ رکھنے کا مظہر ہے ۔[57]
جواب دیں