مباحث جنوری ۲۰۱۰ ء

مباحث جنوری ۲۰۱۰ ء

کویت میں حجاب کا مسئلہ

کویت کی عدالت نے دو خو اتین اراکین پارلیمنٹ کو بغیر اسکا رف پہنے اجلاس میں شر کت کی اجازت دیدی  ہے۔ یہ فیصلہ مذکورہ اراکین کی طر ف سے  حجاب کے بغیر شرکت کی اجازت کے لئے دی گئی درخواست پر سنایا گیا ۔

اس فیصلے کے حوالے سے”نوائے اسلا م “ نے شذرہ تحریر کیا ہے جسکے مطابق کویت کی خواتین ارکان کا یہ اعلان کہ وہ حجاب پہن کر اسمبلی میں نہیں آئیں گی ،اور پھر عدالت کا انکے حق میں فیصلہ دینا دراصل انتہا پسندانہ رویہ رکھنے والے عناصر کو اکسانے کے مترادف ہے —- اسکا دوسرا پہلو یہ ہے کہ کویت میں حجاب کے معاملے کو اس انداز سے اٹھا نا مغرب کی طرف سے حجا ب کے خلا ف جاری مہم کو مسلما ن مما لک سے شروع کرنے کا نقطہ آ غاز ہے ۔[59]

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے