وفاقی بجٹ ۱۵-۲۰۱۴: ایک جائزہ
”وفاقی بجٹ ۱۵-۲۰۱۴: ایک جائزہ“ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی تیار کردہ رپورٹ ہے جس میں حالیہ بجٹ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ اسی موضوع پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے تحت ۶ جون ۲۰۱۴ء کو منعقدہ سیمینار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔
جواب دیں