پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول: آگے کے لیے راہیں
پاکستان کاسرمایہ کاری ماحول ایشیا میں سب سے زیادہ پسماندہ ممالک میں سے ایک ہے اور گزشتہ دو دہائیوں سے بڑی حد تک جمود کا شکار ہے۔ بڑے بڑے خطرات کے علاوہ، کئی دیگرمسائل بھی پاکستان میں کاروباری ماحول پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ان میں پالیسی کی تشکیل اور اس پر عمل درآمد کے حوالہ سے غیر یقینی صورتحال، حکومت کی تقریباً تمام سطحوں پر بدعنوانی، نااہلی، سیکورٹی اور ریگولیٹری تعمیل کا فقدان، ناکافی انفراسٹرکچر، ٹیکس میں ناکافی مراعات، اور یہ عام تاثر شامل ہے کہ پاکستان میں کاروبار کرنا خطرناک ہے۔
Download PDF |
جواب دیں