نیوی گی ایٹنگ پاکستانز فِشنگ ویسیلز ٹوورڈز آ سسٹین ایبل ہورائیزن

نیوی گی ایٹنگ پاکستانز فِشنگ ویسیلز ٹوورڈز آ سسٹین ایبل ہورائیزن

ماہی پروری، جو پاکستان کی معیشت کا ایک اہم جزو ہے، خاص طور پر ساحلی علاقوں میں معاش کو برقرار رکھنے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  2023 میں اس شعبے کی 1.44 فیصد ترقی اس کی توسیع اور ترقی کے امکانات کو واضح کرتی ہے۔  فی الحال فوسل فیول سے چلنے والے جہاز ماہی گیری کی صنعت میں زیادہ زیرِاستعمال ہیں،  جو ماحول کو متاثر کرتے ہے، سمندری انواع کے لیے خطرہ ہیں اور ماہی گیروں کی صحت کو متاثر کرتے ہے۔ یہ بریف اس تشویش پر روشنی ڈالتا ہے اور بین الاقوامی بہترین طریقوں کا تذکرہ کرتے ہوئے جہازوں کو قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع میں منتقل کرنے کے لیے جدید حل تجویز کرتا ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے