دا کرائسِس ان سوڈان: امپلیکیشنز فار دا کنٹری اینڈ دا ریجن

دا کرائسِس ان سوڈان: امپلیکیشنز فار دا کنٹری اینڈ دا ریجن

جنرل عبدالفتاح البرہان کی زیر قیادت سوڈانی فوج اور جنرل محمد ہمدان دگالو کی زیر قیادت ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کا نیم فوجی دستہ طاقت کےحصول  کے لیے کوشاں  ہیں اور ان کی یہ کوششیں ۱۵ اپریل ۲۰۲۳کو پرتشدد ہو گئی۔ سوڈان کے اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت نے  اس مسئلے کو  بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس تنازعہ میں کسی بھی طرح کی شدت نہ صرف خطے کے عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے بلکہ پڑوسی ممالک کے لیے  بھی خطرہ بن سکتی ہے۔ اس بحران کے حل کے لیے ایک اہم پہلو یہ ہے کہ بیرونی طاقتیں ملکی معاملات میں مداخلت بند کریں۔ یہ ممالک صرف ان اقتصادی اور اسٹریٹجک فوائد میں دلچسپی رکھتے ہیں جو سوڈان انہیں فراہم کر سکتا ہے اور اس کے گہرے مسائل کو حل کرنے کی پرواہ نہیں کرتے۔ اس کے ساتھ ساتھ انتخابات کے ذریعے صرف ایک غیر متنازعہ جمہوری مینڈیٹ ہی سوڈان کو بین الاقوامی اداکاروں کی سوشل انجینئرنگ کی کوششوں سے آزاد کر سکتا ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے