آئی پی ایس اور آئی سی آر سی کے درمیان مفاہمتی یاداشت

آئی پی ایس اور آئی سی آر سی کے درمیان مفاہمتی یاداشت

آئی پی ایس اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے درمیان 12 جون 2019 کو ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخظ ہوےَ تاکہ بین الاقوامی حقوق انسانی، انسان دوست اصولوں اور ان کی اسلامی شریعت کے ساتھ مطابقت کو فروغ دیا جا سکے اور اس پس منظر کے ساتھ مشترکہ تحقیق، باہمی تعاون کے زریعے سیمیناروں، کانفرنسوں اور گول میز اجلاسوں کے انعقاد، اور دیگر علمی اشتراک پر کام کیا جا سکے۔ اس نقطہِ نظر سے اس معاہدے کے تحت پہلی بڑی سرگرمی قومی گول میز کانفرنس کی شکل میں27-28 اگست 2019 کو طے کی گئ ہے جس کا موضوع ہے "اسلام اور اصولِ انسانی”۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے