‘اسلامو فوبیا: اسلام اور سیاست’

upcoming 30 mar.jpg

‘اسلامو فوبیا: اسلام اور سیاست’

 آئی پی ایس ۳۰ مارچ کو ڈاکٹر ممتاز احمد میموریل لیکچر کا اہتمام کر رہا ہے جس کا عنوان ہے ” اسلامو فوبیا, اسلام اور سیاست”۔ لیکچر کا انعقاد انسٹیٹیوٹ کے سیمینار ہال واقع نصر چیمبرز, پلاٹ نمبر۱ ،کمرشل سنٹر, ایم پی سی ایچ ایس، ای ایلیون/۳ , اسلام آباد میں سہ پہر ۳ بجے ہو گا۔

اس تقریب کے مرکزی مقررین جان ایل ایسپوزیٹو، پروفیسر جارج ٹاون یونیورسٹی، واشنگٹن ڈی سی اور ڈاکٹر سلمان سید، پروفیسر یونیورسٹی آف لیڈز، انگلینڈ ہوں گے، جبکہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورستٹی، اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر انیس احمد اجلاس میں صدارت کے فرائض سر انجام دیں گے۔

اس اجلاس کی کاروائی آئی پی ایس کی ویب سائٹ اور فیس بک پر براہ راست دکھائی جائے گی تاہم اس لیکچر میں شرکت صرف وہ افراد کر سکیں گے جنہیں دعوت دی جاےَ گی۔

رجسٹریشن اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:

سید ندیم فرحت

nadeem@ips.net.pk

+ 92 51 843839-3

+ 92 334 5411145

Islamophobia-islam-and-polics

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے