گول میز کانفرنس: ایرانی جوہری معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری اور اس کے سیاسی و جغرافیائی پہلو

upcoming-5-sep

گول میز کانفرنس: ایرانی جوہری معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری اور اس کے سیاسی و جغرافیائی پہلو

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (IMA) کے اشتراک سے درج بالا موضوع پر ۵ستمبر ۲۰۱۸ء کو ۴:۳۰بجے شام ایک گول میز کانفرنس کا اہتمام کررہا ہے۔ کانفرنس کا انعقاد آئی پی ایس بلڈنگ نصر چیمبرز، پلاٹ نمبر1، کمرشل سنٹر، MPCHS، E-11/3 اسلام آباد میں ہو گا۔

تعارفی کلمات کموڈور (ریٹائرڈ) بابر بلال ڈائریکٹر NCMPR ادا کریں گے جبکہ صدارت ایمبسیڈر (ریٹائرڈ) خالد محمود چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آفاسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کریں گے۔

شرکائے مباحثہ:

·        ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) مختار خان ڈائریکٹر جنرل IMA

·        ایمبسیڈر (ریٹائرڈ) تجمل الطاف سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس

·        ایئرکموڈور (ریٹائرڈ) خالد اقبال چیئرمین آئی پی ایس کمیٹی پاکستان جیو اسٹریٹیجک اینڈ جیو پولیٹیکل ڈائنامکس

نوٹ:

پروگرام میں شرکت صرف رجسٹریشن کے ذریعے ہو گی۔ دیگر افراد کے لیے یہ سیمینار آئی پی ایس فیس بک پیج اور ویب سائٹ پر براہِ راست نشر ہو گا۔

http://www.facebook.com/InstituteOfPolicyStudeisPakistan  

www.ips.org.pk    

رجسٹریشن، اس کی تصدیق اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:

مِس وقارالنساء

ای میل: nisa@ips.net.pk

فون: (CoB Time) +92-51-8438391-3

U.S. Exit from Iran Nuclear Deal

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (IMA) کے اشتراک سے درج بالا موضوع پر ۵ستمبر ۲۰۱۸ء کو ۴:۳۰بجے شام ایک گول میز کانفرنس کا اہتمام کررہا ہے۔ کانفرنس کا انعقاد آئی پی ایس بلڈنگ نصر چیمبرز، پلاٹ نمبر1، کمرشل سنٹر، MPCHS، E-11/3 اسلام آباد میں ہو گا۔

تعارفی کلمات کموڈور (ریٹائرڈ) بابر بلال ڈائریکٹر NCMPR ادا کریں گے جبکہ صدارت ایمبسیڈر (ریٹائرڈ) خالد محمود چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آفاسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کریں گے۔

شرکائے مباحثہ:

·        ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) مختار خان ڈائریکٹر جنرل IMA

·        ایمبسیڈر (ریٹائرڈ) تجمل الطاف سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس

·        ایئرکموڈور (ریٹائرڈ) خالد اقبال چیئرمین آئی پی ایس کمیٹی پاکستان جیو اسٹریٹیجک اینڈ جیو پولیٹیکل ڈائنامکس

نوٹ:

پروگرام میں شرکت صرف رجسٹریشن کے ذریعے ہو گی۔ دیگر افراد کے لیے یہ سیمینار آئی پی ایس فیس بک پیج اور ویب سائٹ پر

 براہِ راست نشر ہو گا۔

http://www.facebook.com/InstituteOfPolicyStudeisPakistan

www.ips.org.pk

رجسٹریشن، اس کی تصدیق اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:

مِس وقارالنساء

ای میل: nisa@ips.net.pk

فون: (CoB Time) +92-51-8438391-3

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے