افغانستا ن کا مستقبل

The Future of Afghanistan (Mustaqbil Afghanistan)

افغانستا ن کا مستقبل

The Future of Afghanistan (Mustaqbil Afghanistan)
افغانستا ن کا مستقب
تدوین: اعجاز شفیع گیلانی
ایڈیشن: پہلا (1989)
صفحات: 108
قیمت:

پاکستان 30 روپے

بیرون ملک 10 امریکی ڈالر(بشمول بنک چارجز)

 

 

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے تحت منعقدہ سیمینا ر میں ہونے والے مکالمے اور گفتگو کی بنیاد پر ڈاکٹر اعجاز گیلانی کی  تیار کردہ  یہ کتاب ایک تلخیصی رپورٹ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ ۱۹۸۹ء میں طبع شدہ اس کتاب میں بنیادی طور پر کلیدی امور پر روشنی ڈالی گئی ہے، جیسے: کیا افغانستا ن سوویت قبضے سے آزاد ہو جائے گا؟مستقبل میں کابل میں حکومت کون بنائے گا ؟ مستقبل میں پاک افغان تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی؟ بڑے پیمانے پر افغانستا ن کی تباہی کے بعدتعمیر نو کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ مسئلہ کے دونوں پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے اور اعداد وشمار اور حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے کتاب سے صورت حال کی حقیقی تصویر ابھرتی نظر آتی ہے ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے