افغان رہنماء ڈاکٹرغلام فاروق اعظم کادورۂ آئی پی ایس

dr ghulam faruq

افغان رہنماء ڈاکٹرغلام فاروق اعظم کادورۂ آئی پی ایس

dr-faruq-visit-ips

سینیئرافغان رہنماءاورسابق وزیرِتعلیم ڈاکٹرغلام فاروق اعظم نے 15 ستمبر 2017 کو دورۂ آئی پی ایس کےموقع پرادارے کے ایگزیکٹوپریزیڈنٹ خالد رحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک-افغان تعلقات پرتبادلۂ خیال کیاگیا۔ گفتگومیں دونوں ممالک کےمابین تجارت کے فروغ، بےاعتمادی کی فضاکےخاتمےاور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کے کرداراورقربانیوں کےتسلیم کیئےجانےکی ضرورت جیسےاہم امورزیرِبحث رہے۔ اس موقع پر روزنامہ ‘اسلام’ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر عبدالھادی ملّاخیل بھی شاملِ گفتگوتھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے