الکوثر یونیورسٹی کے وفد کا دورۂ آئی پی ایس

الکوثر یونیورسٹی کے وفد کا دورۂ آئی پی ایس

al kousar uniالکوثر اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی نے 23جنوری 2020ء کو اپنے طلبا کے لیے آئی پی ایس کے ایک دورے کا اہتمام کیا۔

Exposure-visit-from-Al-Kauthar-University

الکوثر اسلامی یونیورسٹی  کے شعبہ انگریزی نے 23جنوری 2020ء کو اپنے طلبا کے لیے آئی پی ایس کے ایک دورے کا اہتمام کیا۔

مہمانوں کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ایگزیکٹو صدر خالد رحمٰن کے ساتھ مشترکہ مفادات کے امور پر باہمی دلچسپی کے اجلاس سے قبل آئی پی ایس کے پس منظر اور سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

خالد رحمٰن نے طلبا ء کو انسٹی ٹیوٹ کے کام میں تعاون کرنے کے مختلف طریقوں سے بھی آگاہ کیا جس میں انہوں نے بےپناہ دلچسپی کا اظہار کیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے