انڈرسٹینڈنگ ایسٹ آفریقہ: متنوع امکانات اور چیلنجز

انڈرسٹینڈنگ ایسٹ آفریقہ: متنوع امکانات اور چیلنجز

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے 9 دسمبر 2021 کو اپنے پروگرام ‘انڈرسٹینڈنگ افریقہ’ کے ذیل میں ایک گول میز کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا ‘انڈرسٹینڈنگ ایسٹ آفریقہ: متنوع امکانات اور چیلنجز’۔ اس نشست میں سابق سفیر اور سینئیر آئ پی ایس ایسو سی ایٹ تجمل الطاف کو بطور کلیدی مقرر مدعو کیا گیا تاکہ وہ مشرقی افریقہ کی صورتحال اور پاکستان اور مشرقی افریقی ممالک کے درمیان تعلقات کے مستقبل کا گہرائی سے جائزہ لی سکیں۔ علاوہ ازیں اس نشست میں افریقہ میں چین کےخارجہ پالیسی کے اقدامات کے طور پر اس کی کامیاب ترقیاتی امداد اور پاکستان کے لیے پالیسی امکنات پر بھی غور کیا گیا۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے