بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات

بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات

بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات

بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات
بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات
مصنفین: اکرم ذکی ، خالد رحمن
اشاعت: ۲۰۱۱ء
آئی ایس بی این:
978-969-448-103-0
صفحات: ۱۵۱
قیمت: پاکستان میں ۲۵۰ روپے
بیرون پاکستان ۲۰ امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)

تعارف

یہ کتاب عالمی سطح پر چین کے بڑھتے ہوئے سیاسی و اقتصادی اثرو رسوخ اور اس کی غیر معمولی اقتصادی ترقی کے اثرات اور اسرار کو بے نقاب کرتی ہے، اور ۱۹۵۰ء کے ابتدائی عشرے سے اب تک کے پاک چین تعلقات کا بہت مفید جائزہ پیش کرتی ہے۔ نیز اس کتاب میں برسوں پر محیط پاک چین تعلقات کے اہم سنگ ہائے میل اور باہمی معاہدوں کا ریکارڈ محفوظ کر دیا گیا ہے۔

یہ مطالعہ بنیادی طور پر وزارتِ خارجہ کے سابق سیکریٹری جنرل جناب اکرم ذکی کے ایک لیکچر اور آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمن کے ایک تحقیقی مقالے پر مبنی ہے۔ یہ کتاب چین کی سیچوان یونیورسٹی میں قائم پاکستان اسٹڈی سنٹر اور آئی پی ایس کی مشترکہ پیش کش ہے۔اس سے قبل اس کتاب کا انگریزی اور چینی زبان میں تیارکردہ ایڈیشن بھی شائع ہوچکا ہے .

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے