بیرئیرز اینڈ ڈرائیورز آف سولر پروزیومیج: آ کیس اسٹڈی آف پاکستان

بیرئیرز اینڈ ڈرائیورز آف سولر پروزیومیج: آ کیس اسٹڈی آف پاکستان

پاکستان نے نیٹ میٹرنگ کی ریگولیشنز 2015 میں جاری کی تھیں تاکہ سیلف جنریشن کی حوصلہ اافزائی کی جا سکے۔ لیکن اس سہولت کے میہا ہونے کے بعد بھی اس سے فائدہ اٹھانے کی رفتار بہت سست رہی ہے۔ نیٹ میٹرنگ کی اس غیر تسلّی بخش رفتار اور اس کی غیر متوازن جغرافیائ تقسیم کا مطالعہ کرنے کے لیے آئی پی ایس نے اس  کیس اسٹڈی کا اہتمام کیا ہے جس کا مقصد اس میں درپیش چیلنجز اور اس کے ڈرائیورز کو  متعین کرنا اور ڈسکوز میں اس کی غیر متوازن تقسیم کے پیچھے کار فرما عوامل کی نشاندہی کرنا ہے۔

Download

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے