خالد رحمٰن انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے چئیرمین کے عہدے پر منتخب

خالد رحمٰن انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے چئیرمین کے عہدے پر منتخب

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے بورڈ آف گورنرز نے 29 جنوری 2021 کو آئ پی ایس کے سابق ایگزیگٹیو صدر اور ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن کو متفقّہ طور پر ادارے کے نئے چئیرمین کے عہدے  پر منتخب کر لیا ہے جبکہ پہلے سے اس عہدے پر فرائض سر انجام دینے والے آئ پی ایس کے بانی چئیرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد اب ادارے کے پیٹرَن-ان-چیف بن گئے ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے