سیمینار: توانائی کا منظر نامہ —مسائل اور ترجیحات

Invt

سیمینار: توانائی کا منظر نامہ —مسائل اور ترجیحات

 گزشتہ چند ماہ پاکستان میں توانائی کے نقطۂ نظر سے اہم رہے ہیں۔ حکومت نے بظاہر کئی ایسے اقدامات کیے ہیں، جس سے خیا ل کیا جاتا ہے کہ بجلی کے موجودہ بحران سے مستقبل میں بہتر طور پر نمٹا جا سکے گا اور ان اقدامات کو ماضی کے اقدامات سے بھی منسلک کیا گیا ہے۔

ان اقدامات کا آزادانہ طور پر تجزیہ کرنے، ان کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور ان کے قابل عمل اور موثر ہونے پر ماہرانہ نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ایک راؤنڈ ٹیبل کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا موضوع ہے: ”توانائی کا منظر نامہ — مسائل اور ترجیحات“۔ یہ پروگرام آئی پی ایس سیمینار ہال میں جمعرات ۱۹ مارچ ۲۰۱۵ء کو صبح گیارہ بجے ہو گا۔
مقررین:
سید اختر علی، ممبر (انرجی)، وزارت منصوبہ بندی، ترقیات، اصلاحات
محمد عارف، صدر انرجی لائرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ELAP)
صدر مجلس:
مرزا حامد حسن، سابق سیکرٹری وزارت برقیات و پانی، اور چیئرمین آئی پی ایس توانائی پروگرام
رابطہ کے لیے:
وقار النساء
ای میل:  nisa@ips.net.pk
فون:        3-8438391-051

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے