قومی سلامتی اور دفاع (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر)

National-Security-and-Defence

قومی سلامتی اور دفاع (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر)

2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان کی قومی سلامتی اور دفاع سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے