پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل: ساخت، طاقت اور مسائل (2018-2020) – حصہ 3| پاک بھارت تعلقات

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل: ساخت، طاقت اور مسائل (2018-2020) – حصہ 3| پاک بھارت تعلقات

IndoPak-Relations-2بریفز کی سیریز کا یہ تیسرا حصہ ہے جو اگست 2018 سے دسمبر 2020 تک خارجہ پالیسی میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر موجودہ حکومت کے طرز عمل کا جائزہ پیش کرتا ہے

 

بریفز کی سیریز کا یہ تیسرا حصہ ہے جو اگست 2018 سے دسمبر 2020 تک خارجہ پالیسی میں پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر موجودہ حکومت کے طرز عمل کا جائزہ پیش کرتا ہے  ۔یہ  دستاویز پاکستان کی طرف سے اس عرصے میں اٹھائے گئےخیر سگالی کے ان اقدامات کا تاریخ وار خلاصہ پیش کرتی ہے جن کا ہندوستان نے کوئی جواب نہیں دیا۔ اسی طرح بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے سے متعلق، خاص طور پر بھارت کی طرف سے اس کے غیر قانونی الحاق کے بعد، پاکستان کی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا  تنقیدی تجزیہ بھی اس کا حصہ ہے ۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے