نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 45)

نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 45)

ایڈیٹر:             سفیر اختر

جلد:               45

صفحات:            200

قیمت:              PKR 800/- | $32/-

سالانہ خریداری:     PKR 1500/- | $321500 روپے | 1600 روپے  (بذریعہ ڈاک، بشمول پوسٹل چارجز)

بیرون ملک خریداری: $18 (فی کاپی) | $32 (سالانہ بین الاقوامی سبسکرپشن)

مواد | آن لائن آرڈر کریں۔

 

شمارےکے بارے میں

نقطۂ نظر کا 45 واں شمارہ  شائع ہوگیا ہے۔ یہ جریدہ  1996-97 سے  آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیراختر کی ادارت میں شائع ہو رہا ہے۔ یہ ششماہی جریدہ اردو کتابوں،خاص طور پر اسلام اور پاکستان کے موضوعات پر شائع ہونے  والی کتُب  کا گہرائی سےجائزہ  لیتا ہے اوران پر جامع تبصرے فراہم کرتا ہے۔

جریدے کے45 ویں شمارے میں اسلام، قران، سیرۃ النبی ،  تصوّف، پاکستان،تاریخ،  شخصی خاکے ،سوانح حیات اور سفر ناموں  وغیرہ کے موضوعات پر شائع ہونے والی کتابوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

 

 

 

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے