نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 42)

نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 42)

ایڈیٹر:             سفیر اختر

جلد:               42

صفحات:            200

قیمت:              PKR 800/- | $32/-

سالانہ خریداری:     PKR 1500/- | $32/-  (بشمول پوسٹل چارجز)

Title--Nuqta-e-Nazar-42

 

شمارےکے بارے میں

نقطۂ نظر کا 42 واں شمارہ  شائع ہوگیا ہے۔ یہ جریدہ  1996-97 سے  آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیراختر کی ادارت میں شائع ہو رہا ہے۔ یہ ششماہی جریدہ اردو کتابوں، خاص طور پر اسلام اور پاکستان کے موضوعات پر شائع ہونے  والی ،  کا گہرائی سےجائزہ  لیتا ہے اوران پر جامع تبصرے فراہم کرتا ہے۔

جریدے کے42 ویں شمارے میں اسلام، پاکستان، تعلیم، اقبالیات، سفرنامہ، اردو ادب، بچوں کا ادب وغیرہ کے موضوعات پر شائع ہونے والی کتابوں  کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے