ٹرانزیشننگ افغانستان: ون اِئیرآفٹر طالبان اینڈ وے فارورڈ

ٹرانزیشننگ افغانستان: ون اِئیرآفٹر طالبان اینڈ وے فارورڈ

یہ رپورٹ ’ٹرانزیشننگ افغانستان: ون اِئیرآفٹر طالبان اینڈ وے فارورڈ‘ کے عنوان سے ہونے والی ایک گول میزنشست پر مبنی ہے، جس کا اہتمام آئ پی ایس نے26 اگست 2022 کو افغانستان کی زمینی صورتحال اور پاکستان کے طرز عمل کا جائزہ لینے کے لیے کیا تھا۔ چیتھم ہاؤس رول کے تحت اسلام آباد کے منتخب دانشوروں کے ساتھ ہونے والی اس اِن کیمرہ گفتگو میں طالبان حکومت کو درپیش چیلنجز، امریکی پالیسی میں خامیوں، اس صورتحال میں علاقائی اور بین الاقوامی پلئیرز کے لیے مواقع اور ان کی ذمہ داریوں، اور پاکستان کی پالیسی میں ساختی خلا، اور آگے بڑھنے کا راستہ، جیسے موضوعات پر سیر حاصل بحث ہوئی۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے