پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2018-20) | پاکستان- چین تعلقات (حصہ 4)

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2018-20) | پاکستان- چین تعلقات (حصہ 4)

Pak-China-Relationsبریفس کی سیریز کا یہ حصہ 2020-2018 کے دوران ایک  ہمہ وقت دوست اور اسٹریٹجک پارٹنر چین کے ساتھ  پاکستان کی خارجہ پالیسی کے طرزِعمل کی عکاسی کرتا ہے۔ مزید برآں، یہ موجودہ حکومت کی طرف سے سی پیک کے منصوبے پر چین کے ساتھ ہم آہنگی اور نقطۂ نظر کےموقف پر ایک مطالعہ ہے، جس کے بعد دو طرفہ تعلقات اور موجودہ خدشات کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔

 بریفس کی سیریز کا یہ حصہ 2020-2018 کے دوران ایک  ہمہ وقت دوست اور اسٹریٹجک پارٹنر چین کے ساتھ  پاکستان کی خارجہ پالیسی کے طرزِعمل کی عکاسی کرتا ہے۔ مزید برآں، یہ موجودہ حکومت کی طرف سے سی پیک کے منصوبے پر چین کے ساتھ ہم آہنگی اور نقطۂ نظر کےموقف پر ایک مطالعہ ہے، جس کے بعد دو طرفہ تعلقات اور موجودہ خدشات کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے