اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترمیمی بل 2021

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترمیمی بل 2021

State-Bank-Of-Pakistan-Amendment-Act-2021-thumbایک اہم اقدام کے طور پر، پاکستان کی وفاقی کابینہ نے حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) بل میں مرکزی بینک کی خودمختاری ، قیمتوں کے استحکام اور احتساب کے نام پر ترامیم کی منظوری دی ہے۔ اس بریف میں منظور شدہ ترامیم کے   فائدے اور نقصان کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے بل کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے اور آخر میں  کچھ قابل عمل سفارشات پیش کی گئی ہیں۔

 ایک اہم اقدام کے طور پر، پاکستان کی وفاقی کابینہ نے حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) بل میں مرکزی بینک کی خودمختاری ، قیمتوں کے استحکام اور احتساب کے نام پر ترامیم کی منظوری دی ہے۔ اس بریف میں منظور شدہ ترامیم کے   فائدے اور نقصان کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے بل کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے اور آخر میں  کچھ قابل عمل سفارشات پیش کی گئی ہیں۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے