پاکستان کی ’مسابقتی تجارتی دو طرفہ معاہدہ مارکیٹ‘ کی طرف منتقلی

پاکستان کی ’مسابقتی تجارتی دو طرفہ معاہدہ مارکیٹ‘ کی طرف منتقلی

Transition-Towards-Competitive-Trading-1پاکستان کا پاور سیکٹر توانائی کی تجارت  میں واحد خریدار ماڈل کے طور پرایک مربوط  کردار ادا کر رہا ہے ، جہاں توانائی کی مرکزی ترسیل پر عملدرآمد کو ممکن بنایا گیا  ہے۔  پاکستان کے پاور سیکٹر کا عمودی مربوط اور مرکزی ڈھانچہ اب برقی منڈیوں کے مسابقتی تجارتی ماڈل کی طرف  تبدیلی کا رخ کیے ہوئے ہے۔ بجلی  کی مارکیٹ میں نئے دور کاتصور کم لاگت والی توانائی کو توانائی کے مربوط نظام کی طرف منتقل کر دے گا جس سےمحصول اور نوعیت کے تناظر میں مسابقت کا ماحول پیدا ہو سکے گا۔ آئی پی ایس کےتوانائی کے ڈیسک نے ایک ایشو بریف تیار کیا ہے جو کہ پاکستان کے پاور سیکٹر  کے ساتھ طویل  عرصہ سےوابستہ مسائل کوحل کرنے کے لیے اس کی اہمیت کو سمجھنےاور نئے ماڈل پر منتقلی کے لیے راہیں تجویز کرے گا۔

 پاکستان کا پاور سیکٹر توانائی کی تجارت  میں واحد خریدار ماڈل کے طور پرایک مربوط  کردار ادا کر رہا ہے ، جہاں توانائی کی مرکزی ترسیل پر عملدرآمد کو ممکن بنایا گیا  ہے۔  پاکستان کے پاور سیکٹر کا عمودی مربوط اور مرکزی ڈھانچہ اب برقی منڈیوں کے مسابقتی تجارتی ماڈل کی طرف  تبدیلی کا رخ کیے ہوئے ہے۔ بجلی  کی مارکیٹ میں نئے دور کاتصور کم لاگت والی توانائی کو توانائی کے مربوط نظام کی طرف منتقل کر دے گا جس سےمحصول اور نوعیت کے تناظر میں مسابقت کا ماحول پیدا ہو سکے گا۔ آئی پی ایس کےتوانائی کے ڈیسک نے ایک ایشو بریف تیار کیا ہے جو کہ پاکستان کے پاور سیکٹر  کے ساتھ طویل  عرصہ سےوابستہ مسائل کوحل کرنے کے لیے اس کی اہمیت کو سمجھنےاور نئے ماڈل پر منتقلی کے لیے راہیں تجویز کرے گا۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے