بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی کمیونیٹیز اور سی پیک

بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی کمیونیٹیز اور سی پیک

coastal-communitiesآئی پی ایس کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رُخ نے ۱۸ دسمبر ۲۰۱۹ء کو اپنے ریسرچ پراجیکٹ ”بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی کمیونیٹیز بمقابل پاکستان چین اقتصادی راہداری: سماجی و سیاسی چیلنجز اور قابل عمل پالیسی کا احاطہ“ پر پریذینٹیشن دی جس میں ریسرچ پراجیکٹ ایسوسی ایٹ طوبیٰ عظیم بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

Balochistan-Coastan-Communities-vis-a-vis-CPEC 

آئی پی ایس کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رُخ نے ۱۸ دسمبر ۲۰۱۹ء کو اپنے ریسرچ پراجیکٹ ”بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی کمیونیٹیز بمقابل پاکستان چین اقتصادی راہداری: سماجی و سیاسی چیلنجز اور قابل عمل پالیسی کا احاطہ“ پر پریذینٹیشن دی جس میں ریسرچ پراجیکٹ ایسوسی ایٹ طوبیٰ عظیم بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

اس مطالعہ میں سی پیک کے پس منظر میں بلوچستان کے ماہی گیروں کی امیدوں، امنگوں، خدشات اور خوف کا  احاطہ کیا گیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے