پاکستانی معیشت: عالمی وبا اور وفاقی بجٹ برائے سال ۲۰۲۰-۲۱

پاکستانی معیشت: عالمی وبا اور وفاقی بجٹ برائے سال ۲۰۲۰-۲۱

Economy in Coronaیہ پالیسی بریف پاکستان کی موجودہ (سال ۲۰۔۲۰۱۹) معاشی صورتحال کا جائزہ اورخصوصاً عالمی وبا کے تناظر میں پیش آنے والی معاشی مشکلات کا احاطہ کر رہا ہے۔

 یہ پالیسی بریف پاکستان کی موجودہ (سال ۲۰۔۲۰۱۹) معاشی صورتحال کا جائزہ اورخصوصاً عالمی وبا کے تناظر میں پیش آنے والی معاشی مشکلات کا احاطہ کر رہا ہے۔ اس جائزے کا مقصد یہ ہے کہ    فوری نوعیت (عالمی وبا کے تناظر میں) کے معاشی مسائل کا حل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے بجٹ (سال ۲۱۔۲۰۲۰) کے حوالے سے پائیدار ، قابل عمل اور دیر پا ملکی معاشی ترقی میں معاونت کے لئے تجاویز بھی پیش کی جائیں۔  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا تیار کردہ یہ بریف ایک مسلسل مضمون کی شکل میں ہے۔ مضمون میں  زیربحث معاملات پر   اعداد و شمار کو بالعموم حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے