Rallying for Rules: Parents versus Private Schools اب ایما زون اورکنڈل سٹور پر بھی دستیاب ہے

Rallying for Rules: Parents versus Private Schools اب ایما زون اورکنڈل سٹور پر بھی دستیاب ہے

rallying-kindle-Titleآئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب Rallying for Rules: Parents versus Private Schools  کے کنڈل اور پیپربیک ایڈیشنز اب پوری دنیا میں فروخت کے لیے کنڈل اور ایمازون پر بھی دستیاب ہیں۔

 rallying-for-rules-on-Amazon-Kindle

آئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب Rallying for Rules: Parents versus Private Schools  کے کنڈل اور پیپربیک ایڈیشنز اب پوری دنیا میں فروخت کے لیے کنڈل اور ایمازون پر بھی دستیاب ہیں۔

آئی پی ایس ایسوسی ایٹ ریحان علی کی تحریر کردہ یہ کتاب  یہ کتاب نجی اسکولوں کی بے تحاشہ فیسوں کے خلاف والدین کی جدوجہد کا ایک بیان ہے۔ اس میں والدین کے حقوق اور ان حقوق کے تحفظ کے لیے موجود قوانین سے متعلق تمام مواد فراہم کیا گیا ہے۔ ایک طرف اس میں اُس جدوجہد کا تمام ریکارڈ ہے جس میں اسکول کی انتظامیہ کے ساتھ قواعد و ضوابط، فیصلوں اور خط وکتابت کو شامل کیا گیا ہے تو دوسری طرف اس میں اُس مرحلہ وار راہِ عمل کا خاکہ پیش کیا گیا ہے جو ثابت قدمی اور مستقل پیروی سے عبارت ہے۔

Kindle Store:   https://www.amazon.com/dp/B086W5H2WB

Amazon Paperback: https://www.amazon.com/dp/9694487846

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے