نیٹ میٹرنگ: بجلی صارفین کے لئے توانائی کا ایک متبادل ماخذ

netmetring1

نیٹ میٹرنگ: بجلی صارفین کے لئے توانائی کا ایک متبادل ماخذ

 ملک میں بجلی کی تقسیم میں مانگ اور رسد کے فرق میں کمی کے لیے کیے جانے والے نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیشن اتھارٹی (نیپرا) کے اقدامات میں "نیٹ میٹرنگ” کے قواعد و ضوابط کی منظوری ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے.

19 جنوری 2016 کو "نیٹ میٹرنگ: بجلی کے صارفین کے لئے توانائی کا ایک متبادل ماخذ” کے موضوع پرانسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز نے ایک مشاورتی گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا۔  یہ بریفنگ اس موضوع پر ہونیوالی گول میز کانفرنس کی کارروائی پر مبنی ہے

 

Net Metering: An Alternate Source of Power for Electricity Consumers by Institute of Policy Studies

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے