فاٹا میں تیل اور گیس: امکانات اور حکمتِ عملی

1tC

فاٹا میں تیل اور گیس: امکانات اور حکمتِ عملی

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام پاکستان کے قبائلی اور سرحدی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے مطالعے کے لیے ہونے والے سلسلہ وار سیمینارز کا تسلسل جاری ہے۔ اس سلسلہ کا دوسرا پروگرام ۱۹ ستمبر ۲۰۱۴ء کو آئی پی ایس میں ہوا۔ اس سیمینار کا بریف انگریزی میں شائع ہو گیا ہے۔ دیکھیے:
Development Intitiatives in FATA (II) – FATA’s Oil and Gas Sector: Prospets and Strategies

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے