‘Developing objectives-based Index for Islamic Banks’ کی تیاری

ورکنگ پیپر ‘Developing objectives-based index for Islamic Banks’ کو یو ایم ٹی فیلوشپ کے تحت آئی پی ایس میں تیار کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ 1970ء کی دہائی کے بعد سامنے آنے والے اسلامی معیشت کے نظریاتی معیار کو بنیاد بنا کر اسلامی بینکاری کے شعبے میں موجودہ طرزِعمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک فریم ورک تیار کرنے میں مدد فراہم کی جائے۔

مصنف محمد زاہد مغل پی ایچ ڈی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں شعبہ معاشیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ یہ مطالعہ Amazon.com پر دستیاب ہے۔

 Title Developing Objectives-based Index for Islamic Banks

ورکنگ پیپر ‘Developing objectives-based index for Islamic Banks’ کو یو ایم ٹی فیلوشپ کے تحت آئی پی ایس میں تیار کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ 1970ء کی دہائی کے بعد سامنے آنے والے اسلامی معیشت کے نظریاتی معیار کو بنیاد بنا کر اسلامی بینکاری کے شعبے میں موجودہ طرزِعمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک فریم ورک تیار کرنے میں مدد فراہم کی جائے۔

مصنف محمد زاہد مغل پی ایچ ڈی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں شعبہ معاشیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ یہ مطالعہ Amazon.com پر دستیاب ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے