گوادر بندرگاہ: ترقی اور تجارت کے امکانات

gawdar

گوادر بندرگاہ: ترقی اور تجارت کے امکانات

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے لیڈ کوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ایک راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں گوادر بندرگاہ کی تعمیر و ترقی اور اس کے ذریعے ہونے والے ممکنہ تجارتی فوائد پر اپنے خیالات پیش کیے۔
اس پروگرام کا انعقاد ۶ نومبر ۲۰۱۴ء کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام کیا گیا تھا، جس کا موضوع تھا:  ’’گوادر: تجارت اور توانائی کے امکانات کی راہداری‘‘۔ دیگر مقررین میں وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) افتخار راؤ اور بریگیڈیر(ریٹائرڈ) نادر میر شامل تھے۔ صدارت کے فرائض ڈیفنس یونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر محمد خان نے انجام دیے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے