خاندان کا ادارہ: درپیش چیلنج

Khandan ka Idara: Derpesh Challenge by IPS Task Force

خاندان کا ادارہ: درپیش چیلنج

Khandan ka Idara: Derpesh Challenge by IPS Task Force
خاندان کا ادارہ: درپیش چیلنج
تحریر :  
صبورعلی سید
پہلا ایڈیشن : (2004)
آئی ایس بی این : 969-448-080-9
صفحات : 64
قیمت : پاکستان میں 100 روپے
اوورسیز 10یو ایس ڈالر (بشمول بنک چارجز)

 

خاندان کے ادارہ نے پاکستانی معاشرے میں ہم آہنگی، مل جل کر رہنے اور اخلاقی احساسات کو فروغ دینے میں اہم کر دار ادا کیا ہے ۔تاہم آج اسے بہت سے ایسے چیلنجز کا سامنا ہے جو سماجی، اقتصادی، مذہبی اور نفسیاتی طر ز کے مختلف النوع مسائل کا باعث بنتے ہیں۔” یہ انسٹی ٹیوٹ کی "خاندان کا ادارہ: درپیش چیلنج "کے حوالے سے تازہ رپورٹ کا جوہر ہے۔ آئی پی ایس میں قائم مطالعاتی گروپ برائے خواتین کے زیر اہتمام مکالمہ اور بحث پر مبنی اس رپورٹ میں کچھ سلگتے سوالات کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ ہیں ان کے حل کے لیے قابل عمل تجاویز دی گئی ہیں۔رپورٹ میں ان مسائل کی نشاندہی بھی کی گئی ہے جو خاندان میں تنازعات کو بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ آخری حصے میں یہ کتاب موجودہ عدالتی نظام اور قانونی مشکلات کو زیر بحث لاتی ہے۔

 

{edocs}docs_ips/khdnKaAdra/khandan ka adarah – darpesh challenge.pdf ,810,450,link{/edocs}

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے