پاکستان میں روزگار کی صورت حال

State of Employment in Pakistan

پاکستان میں روزگار کی صورت حال

State of Employment in Pakistan
پاکستان میں روزگار کی صورت حال
تحریر: ورکنگ گروپ
ایڈیشن: پہلا (1987)
صفحات: 60
قیمت:
30 روپے
بیرون ملک 10 امریکی ڈالر(بشمول بنک چارجز)
 

 

پاکستان کو درپیش بڑے مسائل پر توجہات مرتکز کرتے ہوئے، یہ مختصر مقالہ دوجڑواں مسائل –بے روزگاری اور قانون کی عدم حکمرانی- کو بنیادی مسائل قرار دیتا ہے جس نے معیشت پر دباؤ اور  سماجی استحکام کی بنیادوں کو ہلا دینے کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ اس احساس اور اعتراف کے ساتھ کہ یہ مسائل گزشتہ کئی برسوں میں آہستہ روی سے بڑھتے ہوئے موجودہ خر اب تر کیفیات میں داخل ہوئے ہیں اور اس کی وجوہات میں ہر بعد میں آنےوالی حکومت ، منصوبہ سازوں اور پالیسی بنانے والوں کی عدم توجہی شامل ہے  ——— یہ مطالعہ اس صورت حال سے نکلنے کے لیے امید کی کرن دکھا تا ہےاور بہت سی معلومات اور تجزیوں کے ساتھ بیش قیمت تجاویز اور سفارشات پیش کرتا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے