پاکستان آئی ایم ایف کے سائے میں
|
یہ کتاب آئی ایم ایف کے اس بدلتے کردار کی تفصیلات بیان کرتی ہے جو ابتداً تبادلہ زر کے ظام کے استحکام کے لیے بنا تھا اوراب عالمی مالیاتی نظام پر بڑے پیمانے پر اثر انداز ہونے والے ادارے کے طور پر سامنے ہے۔ اور جس نے پاکستا ن میں پالیسیوں کی تشکیل اور معاشی نظامت میں گہرے طور پر اپنے اثرات قائم کر لیے ہیں۔ اس کتا ب میں چھ عشروں کے تعلقات کا جائزہ خصوصاً ۱۹۸۰ء سے اب تک کا جائزہ، رجحانا ت اور پالیسیوں کے پس منظر میں پیش کیا گیا ہے ۔
Available at online store of saeed book bank
جواب دیں