ترکی سے وفد کی آمد

erbakan f

ترکی سے وفد کی آمد

 اربکان فاونڈیشن ترکی  کے راہنما   جناب محمد التی نوز اور جناب دوغان بیکن نے  ۷ مارچ ۲۰۱۵ ء کو  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزکا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمان سے تفصیلی ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے آئی پی ایس کے چیر مین پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے