انڈونیشیا کے اسکالرز کا دورہ

04indonet

انڈونیشیا کے اسکالرز کا دورہ

 انڈونیشیا کی دارالسلام  یونیورسٹی گنٹور کے اساتذہ اور اسکالرز کے ایک وفد نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا۔  وفد کے قائد   نائب ریکٹر تعلیمی امور  ڈاکٹر حامد فہمی زرقاسی تھے۔ وفد کے ارکان میں    نائب ریکٹر انتظامی امور    ڈاکٹر سیتیا وان  بن لاہوری  ، نائب ریکٹرانتظامی و مالی امور  ڈاکٹر  خیر الامم ،  ڈین فیکلٹی معاشیات  و انتظامیات اور  صدر شعبہ اسلامی اقتصادیات اور شریعہ  ایکو نور کاہیو  شامل تھے۔ ۱۷ ۔اپریل ۲۰۱۵ ء کو  آنے والے اس وفد نے آئی پی ایس کے چیئرمین پروفیسر خورشید احمد اور ڈائریکٹر جنرل خالد رحمان سے ملاقات کی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے