بھارت میں منشیات کا پھیلاؤ: سیاسی سرپرستی اور ریاستی اداروں کا کردار

بھارت میں منشیات کا پھیلاؤ: سیاسی سرپرستی اور ریاستی اداروں کا کردار

یہ انسائٹ ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کی تحریر ہے، جس میں بھارت میں منشیات کے پھیلاؤ اور اس میں بھارتی سیاسی سرپرستی اور بھارتی ریاستی اداروں کے مبینہ کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ منی پور اور ناگالینڈ میں منشیات کے نیٹ ورکس، سرکاری اہلکاروں کے مبینہ ملوث ہونے اور گجرات سے منشیات کی ترسیل سے متعلق الزامات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ تجزیہ بھارتی سیاسی رہنماؤں کے بیانات اور میڈیا رپورٹس کی روشنی میں حکومتی جواب دہی اور انسدادِ منشیات اقدامات کی مؤثریت پر سوال اٹھاتا ہے۔

Download PDF

Share this post