بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندتوا فکر اور اقلیتیں

بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندتوا فکر اور اقلیتیں

یہ پالیسی انسائٹ ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کی تحریر ہے، جس میں بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندتوا فکر اور مذہبی اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس میں مساجد کی مسماری، مسلم خاندانوں کی بے دخلی، مدارس پر سرکاری پابندیوں اور مسیحی عبادت گاہوں پر حملوں جیسے واقعات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ تجزیہ ریاستی اداروں کے کردار، مذہبی آزادیوں پر قدغنوں اور بڑھتی ہوئی سماجی و سیاسی تقسیم کے تناظر میں بھارت کی اقلیتوں کی صورتِ حال کا احاطہ کرتا ہے۔

Download PDF

Share this post