مجوزہ وفاقی بجٹ (برائے 18-2017) کا آئی پی ایس میں جائزہ
آئی پی ایس ٹیم کے ماہرین اور تحقیق کاروں نے 31 مئی 2017ء کو ایک اجلاس میں حکومت پاکستان کے مالیاتی سال 18-2017 کے لیے مجوزہ بجٹ کا جائزہ لیا۔
بجٹ جائزہ اجلاس کے مرکزی شریک سابق وفاقی سیکرٹری اور سینئر آئی پی ایس ایسوسی ایٹ مسعود ڈاہر تھے۔ اجلاس میں تنظیم کار کے فرائض انسٹی ٹیوٹ کے لیڈکوآرڈینیٹر عرفان شہزاد نے ادا کیے جبکہ ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئی پی ایس خالد رحمٰن بھی اس موقع پر موجود تھے۔
جواب دیں