تازہ سرگرمیاں

 
event

ایشو بریفبریفبین الاقوامی تعلقاتمسلم دنیا

امریکہ کی 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے طالباء غزہ میں صیہونی حکومت کے قتل عام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، جو شہری حقوق اور جنگ مخالف ادوار کے بعد سب سے بڑی احتجاجی تحریکوں میں سے ایک ...

event

Exposure Visitگیلری

پالیسی سازی کے عمل میں اتفاقِ رائے اور مستقل مزاجی  گڈ گورننس کے لیے ضروری اجزاء قرار گڈ گورننس کے لیے مستقل مزاجی اور استحکام کلیدی اجزاء ہیں۔ اس کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیا...

event

میٹنگگیلری

  انٹرنیشنل نیٹ ورک آف انرجی ٹرانزیشن تھنک ٹینک (آئی این  ای ٹی ٹی ٹی) اور انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کے درمیان 27 مئی 2024 کو منعقد ہونے والی میٹنگ نے ان کی تین سالہ ...

event

نئی مطبوعات

بیسویں صدی میں نو آبادیاتی تسلط کے باوجود دُنیا کے مختلف خِطوں میں احیائے اسلام کی تحریکیں اُٹھیں، جنھوں نے معاصر نظریات کے مقابلے میں فکرِ اسلامی کی تشکیلِ نَو کا بیڑا اُٹھایا۔ زب...

event

بریفبین الاقوامی تعلقاتعالمگیر معاملاتپالیسی بریف

سارک کی سماجی و اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی مطابقت اس کے رکن ممالک کی متنوع اور اسٹریٹجک پوزیشنوں کی وجہ سے اہم ہے۔ تاہم، سیاسی کشیدگی، مختلف اقتصادی مفادات، اور دو طرفہ تنازعات، خ...

event

سیمینارشئیرنگ انسائٹگیلری

دہشت گردی کے خلاف براہ راست لڑنے اور اس کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک کے ساتھ قائم کردہ سفارتی روابط بھی دہشت گردی سے نمٹنے اور اسے کم کرنے کی  جامع حکمتِ عم...

event

سیمینارگیلری

کشمیر کو اسٹریٹجک بیانیہ، فعال سفارت کاری اور پاکستان کی وسیع تر حمایت کی ضرورت ہے: ڈاکٹر غلام بنی فائی حق خودارادیت کے خلاف بھارت کے ناجائز ہتھکنڈوں اور استحصالی اقدامات کے باوجود...

event

سیمینارگیلری

 بچّوں کے تحفظ کی کوششوں کو بہتر بنانے کے لیے سیاسی ارادہ  اور مربوط حکمت عملی ضروری قرار بچوں کے تحفظ اور ان کے حقوق سے متعلق ردِ عمل کو بہتر بنانے کے لیے اس معاملے میں سیاسی قیاد...

تحقیق

 

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...