تازہ سرگرمیاں

 
event

بریفپرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)

اسلامی احکام کے تحفظ کے آئینی اور قانونی طریقوں کاجائزہ جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور (عالم جج، وفاقی شرعی عدالت، اسلام آباد، پاکستان) قرآن  مجید اور سنت مطہرہ کے ساتھ آئین پاکستان یا د...

event

پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)

روایت، جدت اور اسلام کا  نظریۂ علم پروفیسر ڈاکٹرمحی الدین ہاشمی (ڈین شعبہ عربی و علومِ اسلامیہ،  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد) اس میں شک نہیں کہ نظریۂ علم کی وضاحت سے ...

event

راونڈ ٹیبل

جرمن-ساوًتھ ایشین سینٹر آف ایکسیلینس فار پبلک پالیسی اینڈ گُڈ گورننس نے چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن کو 7 فروری، 2024 کو اپنی ‘ایشیا ان ریویو’ ویبینار سیریز کے سلسلے م...

event

پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)

جموں و کشمیرکا بین الاقوامی تنازعہ پچھلے پچھتر سال سے اقوام عالم کی بے حسی کا شکار ہے۔ یہ ۱۹۴۸ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے کا حصہ ہے اورمظلوم کشمیریوں کی تیسری نسل منت...

event

لانچنگ تقریبگیلری

پاکستان کے لیے انڈوپیسیفیک میں بڑھتی ہوئی پیچیدگیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے میری ٹائم پالیسی ناگزیر ہے وقت آگیا ہے کہ پاکستان اپنی بحری پالیسی کو تیار کرنے کی جانب فیصلہ کن اقدامات ک...

event

میٹنگگیلری

نئی آنے والی حکومت کو اپنے بین الاقوامی وعدوں کو پورا کرتے ہوئے ملک کے سماجی ڈھانچے، قومی رویوں اور مذہبی تقاضوں کو مدّنظر رکھتے ہوئے ایسے قوانین بنانے چاہییں جو معاشرے اور خاندان ...

event

پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)

فلسطین کی شہری آبادی پر اسرائیل کے پہلے وحشیانہ حملے کو 100 سے زائد دن گزر چکے ہیں۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق، 8 اکتوبر 2023 سے 26 جنوری 2024 کے درمیان غزہ میں 26,000 سے زیادہ اموات ...

event

راونڈ ٹیبلگیلری

‘ہندوستان میں جمہوریت: نئی حرکیات اور ارتقاء کا منظرنامہ’ بھارت کے آئندہ عام انتخابات قومی و علاقائی حالات پر اثر انداز ہوں گے: آئی پی ایس راؤنڈ ٹیبل رواں عرصے میں کئی...

تحقیق

 

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...