تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
سیمینار
اس وقت ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تبدیل ہوتے ہوئے منظرنامے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ مناسب غور و فکر کے ساتھ ایک فعال، حل پزیر اور مستقبل پر مبنی نقطۂ نظراپنایا جائے تاک...
جرائدمغرب اور اسلاممغرب اور اسلام کے شمارےنئی مطبوعات
مغربی تہذیب کی بنیادی اقدار میں سے ایک اہم اور بنیادی قدر فرد کی آزادی ہے۔ لیکن گزشتہ دو دہائیوں میں بالعموم اور حالیہ برسوں میں بالخصوص حجاب سے متعلق مغربی حکومتوں، اداروں اور بعض...
سیمینار
اسلام آباد، 30 جون، 2022: مخنث افراد کے حوالے سے پاکستان میں قانون سازی نے ملک میں اس صنف کی پسماندہ آبادی کو حقوق دینے کی بجائے ابہام اور افراتفری پیدا کی ہے۔ ٹرانس جینڈر پر...
جرائدنئی مطبوعاتپالیسی پرسپیکٹیوز
انسٹی ٹیوٹ پالیسی اسٹڈیز کے انگریزی زبان میں شائع ہونےوالےموقر علمی و تحقیقی جریدے”پالیسی پرسپیکٹیو” کے تازہ ترین شمارے میں حالات و واقعات پرتجربہ کار ماہرین تعلیم اور ...
سیمینار
اسلامی اصولوں اوررویّوں سےمتعلقہ سائینسز کا انضمام مغرب کی ذہنی صحت کے نظام کو بہتر بنانے میں فعال کردار ادا کر سکتے ہیں ۔...
سیمینار
وفاقی بجٹ کے اعدادو شماربے انتہاغیر یقینی ہیں، جن کے تبدیل ہو جانے کے امکانات ہیں :آئی پی ایس سیمینار...
شئیرنگ انسائٹ
جہاں تحقیقی کام میں گہرائی اور جامعیت اس سے متفق ہونے کیے لیے ایک سازگار ماحول کو جنم دیتے ہیں،وہیں اس سلسلے میں تحقیقی اداروں کے کردار کو بھی کم نہیں کیا جا سکتا۔ ...
شئیرنگ انسائٹ
8جون 2022 کو آئی پی ایس ٹیم کے تعاون سے اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے شعبہ بشریات کے زیر اہتمام ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا...
تحقیق
Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف
یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...
Policy Insightsبریفسیاستپاکستان
یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...
Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان
یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...
بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...
راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری
پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...
ویڈیوز
پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...
ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...








